متواترات کے معنی

متواترات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَوا + تِرات }

تفصیلات

١ - (منطق) متواترات، وہ قضایاہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو، جیسے: سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ