متہم کے معنی
متہم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُت + تَہِم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٥ء کو "دیوانِ قائم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["شبہ ہونا","(اَتَہَمَ ۔ شبہ ہونا)","الزام عائد کیا","پاگل ملزم","شخص ماخوذ","مجنون ملزم","مورد الزام شخص","وہ شخص جس پر تہمت لگائی گئی ہو","کسی پر تہمت لگانے والا"]
تہم مُتَّہِم
اسم
صفت ذاتی
متہم کے معنی
١ - جس پر تہمت لگائی جائے، جس پر الزام لگایا جائے، بدنام۔
"اس میں. نہ آپۖ کو ایسی کمزوریوں سے متہم کیا گیا ہے جو ایک ہادی اور داعی الٰی الحق کی شان سے گری ہوئی ہوں۔" (١٩٧٨ء، سیرت سرور عالمۖ، ٤٧:٢)
متہم english meaning
accusedan accused personsinnersuspected