مثالی نمونہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word misaali namoona meanings and details

مثالی نمونہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِثا + لی + نَمُو + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مثالی| کے بعد فارسی اسم |نمونہ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "پرورش اطفال اور خاندانی تعلقات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مثالی نمونہ کے معنی

١ - قابل تقلید نمونہ مثال یا نظیر۔

"بڑے لوگوں کو کسی نہ کسی وجہ سے گھر چھوڑنا پڑتا ہے اور بچوں کے لیے کوئی مثالی نمونہ نہیں رہتا جس کی وہ نقل کر سکیں۔" (١٩٧٠ء، پرورش اطفال اور خاندانی تعلقات، ١١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!