مثلث مستوی کے معنی
مثلث مستوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُثَل + لَث + مُس + تَوی }
تفصیلات
١ - (اقلیدس) مستوی مثلث میں تین ضلعے اور تین زاویے ہوتے ہیں اور اگر ان چھ اجزاء میں سے کسی تین کی مقداریں دی جائیں اور ان دیے ہوئے اجزاء میں سے کم از کم ایک ضلع ہو تو بعض شرطوں کے تحت باقی اجزاء کی مقداروں کا تعین کرنا ممکن ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ