مثمن پلاؤ کے معنی

مثمن پلاؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُثَم + مَن + پُلا + او }

تفصیلات

١ - ایک پلاؤ جس میں آٹھ قسم کے مصالحے ڈالے جاتے تھے نیز وہ پلاؤ جو ہشت پہلو قاب میں نکالا جاتا تھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مثمن پلاؤ کے معنی

١ - ایک پلاؤ جس میں آٹھ قسم کے مصالحے ڈالے جاتے تھے نیز وہ پلاؤ جو ہشت پہلو قاب میں نکالا جاتا تھا۔