مثنوئ معنوی کے معنی

مثنوئ معنوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُث + نَوی + اے + مَع + نَوی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |مثنوی| کے آخر پر ہمزہ زائد لگا کر کسرہ صفت لگانے کے بعد اسم صفت |معنوی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

مثنوئ معنوی کے معنی

١ - مولانا روم کی مثنوی کا نام۔

"پدر و مرشد اقبال شیخ نور محمد. علم و حکمت کی باتیں بڑے غور سے سنتے |فصوص الحکم| اور |مثنوی معنوی| کا درس ہوتا تو ہمہ تن گوش ہو جاتے۔" (١٩٧٩ء، دانائے راز، ١٦)