مثنویات کے معنی

مثنویات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَث + نَوِیات }

تفصیلات

١ - (ادب) مثنوی کی جمع، مثنویاں، وہ مسلسل ہم وزن اشعار کی نظم جس کی ہر بیت کا قافیہ جدا اور بیت کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں، کل مثوی ایک ہی وزن میں ہوتی ہے اور اس کے اشعار کی تعداد مقرر نہیں، مثنوی بحر ہزج، رمل، سریع، خفیف، متقارب، مندارک وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ