مجاز مرسل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word majaaz-e-mursal meanings and details

مجاز مرسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَجا + زے + مُر + سَل }

تفصیلات

١ - (علم بیان) مجاز کی وہ قسم جس میں کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے کسی اور معنی میں مستعمل ہو اور دونوں معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو، اس میں سبب سے مسبب، ظرف سے مظروف، کل سے جزو وغیرہ۔ مراد لے سکتے ہیں، مثلاً پرنالہ سے پانی یا بادل سے بارش مراد لینا، اگر حقیقی اور مجازی معنی میں تشبیہ کا تعلق ہو تو اسے استعارہ کہیں گے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مجاز مرسل کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!