مجاز معاہدہ کے معنی
مجاز معاہدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُجا + زے + مُعا + ہَدَہ }
تفصیلات
١ - (قانون) ہر وہ شخص جو مطابق اس آئین کے جس کا وہ تابع ہے بہ عمر بلوح پہنچ گیا ہو اور صحت نفس اور ثبات عقل رکھتا ہو اور ازروے قانون جس کا وہ تابع ہو، ناقابل معاہدہ نہ ہو۔
[""]
اسم
صفت ذاتی