مجرم نوعمر کے معنی
مجرم نوعمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُج + رِمے + نَو (و لین) + عُمْر }
تفصیلات
١ - (قانون) ہر وہ لڑکا جس کی عمر بوقت جرم سولہ برس سے کم ہو اور اس پر کوئی جرم ثابت ہو جو قابل سزائے قید یا حبس بعبور دریارے شور ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ