مجرور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word majroor meanings and details

مجرور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَج + رُور }

تفصیلات

١ - (لفظاً) کھینچا ہوا (قواعد) وہ اسم یا ضمیر جس پر پہلے جملے یا فقرے میں حرف جار اثرانداز ہو، (قواعدِ عربی) وہ اسم جس سے پہلے حرف جار آئے اور اس لیے اس اسم کے آخری حرف پر زیر آئے یا جس اسم کے آخری حرف پر اس کے مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے زیر ہو۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

مجرور کے معنی

١ - (لفظاً) کھینچا ہوا (قواعد) وہ اسم یا ضمیر جس پر پہلے جملے یا فقرے میں حرف جار اثرانداز ہو، (قواعدِ عربی) وہ اسم جس سے پہلے حرف جار آئے اور اس لیے اس اسم کے آخری حرف پر زیر آئے یا جس اسم کے آخری حرف پر اس کے مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے زیر ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!