مجلس بلدیہ کے معنی

مجلس بلدیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَج + لِسے + بَل + دِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مجلس| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |بلدیہ| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٨٩٩ء کو "شہنشاہ جرمنی کا سفر قسطنطنیہ" میں مستعمل ہوا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مَجالِسِ بَلاد[مَجا + لِسے + بَلاد]

مجلس بلدیہ کے معنی

١ - میونسپلٹی، میونسپل کیونسل، انتظام شہر کی مجلس۔

"جلسے میں مجلس بلدیہ کے ارکان، ایک نواب اور شہر کے امرء موجود تھے۔" (١٩٤٣ء، مقالات گارسان دتاسی (ترجمہ)، ٢٦٠:١)