مجلس خواں کے معنی
مجلس خواں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَج + لِس + خاں (و معدولہ) }
تفصیلات
١ - شہدائے کربلا کی یاد میں کیے جانے والے جلسے میں شہادت کا بیان کرنے والا، دینی اور اخلاقی موضوعات پر ایسی تقریر کرنے والا جو اس تقریر میں ذکر حسین اور شہدائے کربلا کا بیان بھی شامل کر دیتا ہو کہ مجلس کی اصل غایت پوری ہو جائے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی