مجلس قل کے معنی
مجلس قل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَج + لِسے + قُل }
تفصیلات
١ - کسی کے ایصال ثواب کے لئے منعقد کی جانے والی تقریب یا اجتماع، فاتحہ خوانی کی مجلس جو کسی کے انتقال کے تیسرے دن منعقد کی جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ