مجلسی تنقید کے معنی

مجلسی تنقید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَج + لِسی + تَن + قِید }

تفصیلات

١ - ایسی تنقید جو ادب پارے پر کسی مجلس یا جلسے میں کی جائے، کسی جلسے یا مجمعے کی مخصوص خصوصیات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کی جانے والی تنقید۔

[""]

اسم

اسم نکرہ