مجمع احباب کے معنی
مجمع احباب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَج + مَعے + اَح + باب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مجمع| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |اسم |احباب | لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - دوستوں کی محفل، احباب کی مجلس۔
عربی مَجْمَعاَحْباب
اسم
اسم نکرہ ( مذکر ), اسم نکرہ
مجمع احباب کے معنی
١ - دوستوں کی محفل، احباب کی مجلس۔
کی مجمع احباب میں گفتار سمجھ کر ایک بات کہی ہم نے تو سو بار سمجھ کر (١٨٧٠ء دیوان اسیر، ٤٥:٣)