مجمل کے معنی

مجمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُج + مَل }

تفصیلات

iعربی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ "باب افعال" سے اسم مفعول ہے۔ اردو میں ١٦٥٩ء میں "نورنین" میں مستعمل ہے۔, m["اکٹھا کرنا","اجمال کیا گیا","جو تفصیل کا محتاج ہو","مفصل کا نقیض","مفصل کا نقیض جو تفصیل کا محتاج ہو","ملا جُلا","ملا ہوا"]

جمل مُجْمَل

اسم

صفت ذاتی

مجمل کے معنی

١ - اجمال کیا گیا، جو تفصیل کا محتاج ہو، جو مفصل بیان کیے بغیر واضح نہ ہو(مفہوم یا مضمون وغیرہ) جو تھوڑے لفظوں میں بیان کیا گیا ہو، مختصر، خلاصہ، انتخاب۔

"نصب العین پرستوں کا عام رویہ زندگی کا ایک مجمل خاکہ ہے"۔ (١٩٨٩ء، میر تقی میر اور آج کا ذوق شعری، ١٧٧)

٢ - مبہم، غیر واضح، گڈمڈ۔

"یہ مسئلہ اسلام کے زمانہ تک مشتبہ اور مجمل رہا"۔ (١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٤٢٧:٢)

٣ - سرسری، رواداری، ملا ہوا، ملا جلا۔

مجمل کے جملے اور مرکبات

مجمل حساب

مجمل english meaning

Brought together; contracted; abridged; brief; confusedrequiring explanationabriged. [A~اجمال]abstract [A~اجمال]briefconcludedsummarytotal

شاعری

  • زہے شوقی تخلص ہے زہے مجمل شعر گلگرں
    کبھیں شیریں کبھیں تلخی کبھیں مہمل کبھیں موزوں
  • مجے حوض کوثر و زمزم کی سوں
    مجے حرف مہمل و مجمل کی سوں

Related Words of "مجمل":