مجھے کے معنی

مجھے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُجھے }

تفصیلات

١ - مجھ کو، میرے تئیں، میری ذات کے لیے، میرے لیے۔, m["مجھ کو","میری ذات کو","میری ذات کے واسطے","میرے تئیں","میرے لیے"]

اسم

ضمیر شخصی

مجھے کے معنی

١ - مجھ کو، میرے تئیں، میری ذات کے لیے، میرے لیے۔

مجھے english meaning

Me; to mememy selfsame as مجھ کو pron. (see under مجھ pron.*)to me

شاعری

  • گویا محاسبہ مجھے دینا تھا عشق کا
    اس طور دل سی چیز کو میں نے لگا دیا
  • دل مجھے اُس گلی میں لے جاکر
    اور بھی خاک میں ملا لایا!!
  • مجھے کام رونے سے اکثر ہے ناصح
    تو کب تک مرے منہ کو دھوتا رہے گا
  • دل جو نہ تھا تو رات زخودرفتگی میں میر
    کہ انتظار و گاہ مجھے اضطراب تھا
  • کیا اور لکھیئے کیسی خجالت مجھے ہوئی
    سر کو جھکائے آیا جو قاصد چلا ہوا
  • محرماں بیدمی کا میری سبب مت پوچھو
    ایک دم چھوڑ دو یوں ہی مجھے اب مت پوچھو
  • اب نیک و بد پہ عشق میں مجھ کو نظر نہیں
    اس میں مجھے بُرا کہو کوئی بھلا کہو
  • کام اُس کے لب سے ہے مجھے بنت العنب سے کیا
    نکلا ہے اُس زندگی بھی تو لے جائے مردہ ثبو
  • رکھتا تھا وقتِ قتل مرا امتیاز ہائے
    سو خاک میں ملایا مجھے سب میں سان کر
  • واجب القتل اس قدر تو ہوں
    کہ مجھے دیکھ کر کہے ہے پکار

محاورات

  • آ بلا گلے (پڑ) لگ۔ آ بلا مجھے مار
  • آ بیل مجھے بھکوس میں تجھے بھکوسوں۔ آ بیل مجھے مار
  • آ بیل مجھے مار
  • آبیل مجھے مار
  • آپ گیلے میں سوئی مجھے سوکھے میں سلایا
  • آپ نے مجھے مول لے کر چھوڑ دیا ہے
  • آنکھوں دیکھ بھٹ پڑا مجھے کانوں سننے دے
  • آنکھوں دیکھا پھٹ پڑا مجھے کانوں سننے دے
  • اپنا سوپ مجھے دے تو ہاتھوں پچھوڑ
  • اپنے نینا مجھے دے اور تو بہلاتی پھر / تو جھلاتی پھر / تو گھوم پھر کے دیکھ

Related Words of "مجھے":