محافظت کے معنی
محافظت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُحا + فَظَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھ بھال"]
حفظ مُحافِظ مُحافَظَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
محافظت کے معنی
"عقل کی محافظت کے معنی یہ ہیں کہ عقل کی ایسے امور سے محافظت کی جاش جو عقل کے فتور کا باعث ہوتے ہیں۔" (١٩٨٢ء، جرم و سزا کا اسلامی فلسفہ، ٦١)
"محافظت کرو سب نمازوں کی (عموماً) اور درمیان والی نماز (یعنی عصر) کی (خصوصاً) (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ٥٣٤:١)
"جو گزشتہ واقعات کی محفاظت کرے گا اور اس کے مطالعے میں مشغول ہو گا وہ اپنے آ مال و امانی کے حاصل کرنے میں تتبع اوقات میں صرف کرے گا۔" (١٨٨٠ء، تاریخ ہندوستان، ١٠:١)
محافظت کے مترادف
نگرانی
اہتمام, پاسبانی, چوکیداری, حفاظت, رکھوالی, سرپرستی, نگرانی, نگہبانی, نگہداشت, ولایت
محافظت کے جملے اور مرکبات
محافظت نفس
محافظت english meaning
vigilence eyewatching