محاکمہ کے معنی
محاکمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُحا + کمَہَ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٥ء، کو "فسانۂ مبتلا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فیصلہ سنانا","(حَکَمَ ۔ فیصلہ سنانا)","انصاف طلبی","جھگڑا چکوانے کے لئے حاکم کے پاس جانا","دفع خصومت کے لئے جج کے پاس جانا","قاضی کے پاس جانا","منصف بن کر جھگڑے کا فیصلہ کرنا","منصف بن کر قضیہ چکانا","کسی فیصلے کے لئے حاکم کے پاس جانا"]
حکم مُحاکَمَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : مُحاکَمے[مُحا + کَمے]
- جمع : مُحاکَمے[مُحا + کَمے]
- جمع استثنائی : مُحاکَمات[مُحا + کَمات]
- جمع غیر ندائی : مُحاکَموں[مُحا + کَموں (و مجہول)]
محاکمہ کے معنی
"عرض میری اور علی حزین کی غزل خواجہ عزیز الدین صاحب عزیز مصنف قیصر نامہ اور نیر دہلوی کے پاس بغرض محاکمہ ارسال کی گئی"۔ (١٨٨٤ء، مکاتیب شبلی، ٧١:١)
"ہم کسی فنی تخلیق پر کوئی محاکم کرتے ہیں تو اس اثر کی بنا پر جو ہمارے خالص اور زندہ جذبات پر پڑا ہو" (١٩٨٦ء، فکشن، فن اور فلسفہ، ٢٥)
"سب اس کا مقدمہ ہو یا تذکرہ گلشن ہندیا مقدمۂ قطب مشتری . وہ (مولوی عبد الحق) ہر جگہ محاکمہ و فواز نہ اور استخراج نتائج کی ذکاوت سے بہرہ ور نظرآتے ہیں" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٧١)
محاکمہ کے مترادف
دعوی
تصفیہ, چکوتا, دعوے, دعوےٰ, فیصل, فیصلہ
محاکمہ english meaning
decision based on comparative studyevaluation