محدب عدسہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Muhaddab adasa meanings and details

محدب عدسہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُحَ + دَب + عَد + سَہ }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) بیچ میں سے ابھرا ہوا گول شیشہ جس میں سے چیزیں بڑی اور صاف نظر آتی ہیں، اگر اسے سورج کے ساملاے کیا جائے تو سورج کی کرنیں اس میں سے گزر کر ایک مرکز پر جمع ہو جاتی ہیں اور اگر وہاں کوئی نازک جلنے والی چیز رکھی ہوئی ہو تو فوراً جل اٹھی ہے، آتشی شیشہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

محدب عدسہ کے معنی

١ - (طبیعیات) بیچ میں سے ابھرا ہوا گول شیشہ جس میں سے چیزیں بڑی اور صاف نظر آتی ہیں، اگر اسے سورج کے ساملاے کیا جائے تو سورج کی کرنیں اس میں سے گزر کر ایک مرکز پر جمع ہو جاتی ہیں اور اگر وہاں کوئی نازک جلنے والی چیز رکھی ہوئی ہو تو فوراً جل اٹھی ہے، آتشی شیشہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!