محرم کی پیدائش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Muharram Ki Paidaaish meanings and details

محرم کی پیدائش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُحَر + رَم + کی + پَے (ی لین) + دا + اِش }

تفصیلات

١ - وہ شخص جو ماہ محرم یعنی غم و الم کے مہینے میں پیدا ہوا ہو؛ (مجازاً) وہ شخص جو ہمیشہ رنجیدہ اور اداس دکھائی دے، روتی صورت، ماتمی شکل والا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

محرم کی پیدائش کے معنی

١ - وہ شخص جو ماہ محرم یعنی غم و الم کے مہینے میں پیدا ہوا ہو؛ (مجازاً) وہ شخص جو ہمیشہ رنجیدہ اور اداس دکھائی دے، روتی صورت، ماتمی شکل والا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!