محروم الارث کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mahrūm-ul-irs meanings and details

محروم الارث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَح (فتحہ م مجہول) + رُو + مُل (ا غیر ملفوظ) + اِرْث }

تفصیلات

١ - جسے وراثت سے حصہ نہ مل سکتا ہو، وہ جسے وراثت سے خارج کیا گیا ہو، وراثت سے محروم، محجوب۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

محروم الارث کے معنی

١ - جسے وراثت سے حصہ نہ مل سکتا ہو، وہ جسے وراثت سے خارج کیا گیا ہو، وراثت سے محروم، محجوب۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!