محرک آواز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word muharrik aawaz meanings and details

محرک آواز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُحَر + رِک + آ + واز }

تفصیلات

١ - (تجوید) وہ انسانی آواز جسے صوتی عصب حلق اور کھلے ہوئے منہ کے جوفوں کی مدد سے ادا کرتے ہیں، حرف علت، حرف علت کی آواز۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

محرک آواز کے معنی

١ - (تجوید) وہ انسانی آواز جسے صوتی عصب حلق اور کھلے ہوئے منہ کے جوفوں کی مدد سے ادا کرتے ہیں، حرف علت، حرف علت کی آواز۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!