محصب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Muhassab meanings and details

محصب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَح (فتحہ م مجہول) + صَب }

تفصیلات

١ - کنکریوں والی زمین؛ مراد: ایک جگہ جو مکۂ معظمہ اور منٰی کے درمیان واقع ہے اور جہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ قیام فرمایا کرتے تھے، عموماً مقام کے ساتھ مستعمل۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

محصب کے معنی

١ - کنکریوں والی زمین؛ مراد: ایک جگہ جو مکۂ معظمہ اور منٰی کے درمیان واقع ہے اور جہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ قیام فرمایا کرتے تھے، عموماً مقام کے ساتھ مستعمل۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!