محصور کے معنی
محصور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَح (فتحہ م مجہول) + صُور }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے۔ اردو میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء کو "اخوان الصفا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گھیرنا","(حَصَرَ ۔ گھیرنا)","حصر کیا گیا","روکا ہوا","قلعہ بند","قلعہ بند (کرنا ہونا کے ساتھ)","گھرا ہوا","گھیرا ہوا"]
حصر حِصار مَحْصُور
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مَحْصُورین[مَح (فتحہ م مجہول) + صُو + رِین]
محصور کے معنی
١ - وہ جسے گھیرے میں لے لیا گیا ہو، گھیرا ہوا، گھیرے میں آیا ہوا، گھرا ہوا۔
"پروفیسر نارنگ کی شخصیت کسی محدود دائرے میں محصور نہیں۔" (١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٢٧)
محصور کے مترادف
مقید
اسیر, مقید
محصور english meaning
((Plural) محصورین mahsoorin|) Besieged person [A~حصار]beleaguedbeleagued [A~????]besieged
شاعری
- حرم کعبہ میں محصور ہوئے این زبیر
فوج بیدست نے کیا کعبہ ملت کا حصار
محاورات
- محصور کرنا
- محصور ہونا