محفوظ فوج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mehfooz fauj meanings and details
محفوظ فوج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ + فَوج (و لین) }
تفصیلات
١ - وہ فوج جسے لڑائی سے الگ رکھا گیا ہو تاکہ بعد میں اسے بطور کمک بھیجا جائے، وہ فوج جو باقاعدہ افواج میں شامل نہ ہو لیکن ہنگامی حالت میں بلائی جائے، ریزر و فوج؛ (مجازاً) بڑی تعداد، کثرت (لوگوں کی)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
محفوظ فوج کے معنی