محمود کے معنی
محمود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَح + مُود }پسندیدہ
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٣٨ء کو "مرات الحشر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تعریف کرنا","(حَمَدَ ۔ تعریف کرنا)","پیغمبر صلعم","تعریف کیا گیا","سراہا گیا","سلطان ناصر الدین ابن ستبگین کا نام جو ایک بڑا افتاح بادشاہ دسویں عیسوی صدی کے اندر غزنی میں گزرا اور ہندوستان کو بائیس مرتبہ آکر اپنے حملوں سے کامیابی کے ساتھ فتح کرگیا ہے","قابل تعریف","قابلِ تعریف"],
حمد حَمدْ مَحْمُود
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
محمود کے معنی
["\"کسب معاش کے لیے جو پیشے حلال اور شرعاً جائز ہوں وہ ہر لحاظ سے مستحسن اور محمود ہیں۔\" (١٩٨٩ء، ارباب علم و کمال اور پیشۂ رزق حلال، ٦٠)"," سلام ان پر وہ محمودِ خدا روح محافل فغاں سنج درِ غافر بہ اندازِ نوافل (١٩٩٣ء، زمزمۂ سلام، ٩٣)"]
["\"محمود بڑا بہادر اور مہم جو سلطان تھا۔\" (١٩٦٢ء، اردو انسائیکلو پیڈیا، ٩١٣)"," شنہشاہ توں انبیاں کا تمام توں پایا ہے محمود سا خوش مقام (١٦٣٨ء، مرات الحشر، ٨)"]
محمود کے مترادف
ممدوح
اعلیٰ, عالیشان, مستحسن
محمود english meaning
(f. or (Plural) محمودہ mahmoo`dah or maih-)(F. or (Plural) محمودہ mahmoo|dah or maih-) PraisedeulogizedlaudablepraisedpraiseworthyMehmood
شاعری
- اتھے پہلواناں میں حمزہ قوی
تھے پرسش میں محمود شہ غزنوی - یہ ظلم ہے نہایت دشوار ترکہ خوباں
بد وضعیوں کو اپنی محمود جانتے ہیں - محمود کیری بنتی صاحب اتنیں باتیں
نبی محمد کی دوستی راکھیں مکہ کا پانیں - دو بھواں تیغ جنوبی سی دراز
ہوتے صد محمود وومکھ دیکھ ایاز - اکا سے کے نیں جب لیا دڑبڑا
تو محمود پیکر کیا دڑپڑا - حسن خدمت سے ہوا محمود کا پیارا ایاز
اسقدر کی بندگی اس نے کہ مولا ہو گیا - محمود یہ جگ متیاری بالی جیو کا لوب
نہ کتیاری تو نبی محمد درس دیتاری - اتھے پہلواناں میں حمزہ قوی
تھے پرسش میں محمود شہ غزنوی - کسو سے ہوئی شاہ نامے کی فکر
کہ محمود کا لوگ کرتے ہیں ذکر
محاورات
- احمد کی بلا محمود کے سر
- احمد کی پگڑی محمود کے سر
- احمد کی داڑھی بڑی (یا محمود کی)
- احمد کی داڑھی بڑی ہے یا محمود کی
- احمد کی داڑھی بڑی یا محمود کی
- پیٹ میں پڑی بوند تو نام رکھا محمود
- تھوڑ مول کی کاملی کرے بڑوں کا کام۔ محمودی اور بافتہ سب کی رکھے مان
- رات پڑی بوند۔ نام رکھا محمود
- رہے محمود کے انڈے دے مسعود کے
- محمود کے رہے مسعود کے انڈے دے