محو گفتگو کے معنی
محو گفتگو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَح (فتحہ م مجہول) + وے + گُفْت + گُو }{ مَح + وے + گُفْت + گُو }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |محو| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |گفتگو| لگانے سے مرکب اضافی |محو گفتگو| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٦ء کو "جگر مراد آبادی، آثار و افکار" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - بات چیت میں مصروف، باتوں میں منہمک۔
اسم
صفت ذاتی
محو گفتگو کے معنی
١ - بات چیت میں مصروف، باتوں میں منہمک۔
"وہ سکینہ کی آواز سن کر ٹھٹھکا، وہ محو گفتگو تھی، وہ سانس روکے نیم تاریک سیڑھیوں میں کھڑا تھا۔" (١٩٨٦ء، نگار، کراچی، جولائی، ٧٢)