محوری گردش کے معنی
محوری گردش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِح (کسرہ م مجہول) + وَری + گَر + دِش }
تفصیلات
١ - (جغرافیہ) وہ گردش جو کوئی کرہ اپنے محور کے گرد کرتا ہے، محور کے گرد گردش۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
محوری گردش کے معنی
١ - (جغرافیہ) وہ گردش جو کوئی کرہ اپنے محور کے گرد کرتا ہے، محور کے گرد گردش۔