محیر العقول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Muhayyir-ul-uqool meanings and details

محیر العقول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُحَی (ی لین) + یِرُل (ا غیر ملفوظ) + عُقُول }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |محیر| کے آخر پر |ضمہ| اضافت لگا کر |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |عقل| کی جمع |عقول| لگانے سے مرکب اضافی |محیرالعقول| بنا۔ اردو میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء کو "فلسفہ اجمتاع" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حیرت انگیز","حیرت خیز","حیرت ناک","عجیب و غریب","عقلوں کو حیران کرنے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( جمع )

محیر العقول کے معنی

١ - عقلوں کو حیران کر دینے والا، حیرت انگیز، نہایت عجیب، نادر۔

"پاکستان کا وجود دنیا کے نقشے پر قائم رہنا دوسرے محیرالعقول معجزے سے کم نہیں۔" (١٩٩٦ء، اردو نامہ، لاہور، جنوری، ٢٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!