مخازن کے معنی

مخازن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَخا + زِن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |مَخْزَن| کی جمع ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٠ء کو "مضامین پریم چند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیت المال","جمع مخرن کی","جمع کرنے کی جگہ","مخزن کی جمع"]

خزن مَخْزَن مَخازِن

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

اقسام اسم

  • واحد : مَخْزَن[مَخ + زَن]

مخازن کے معنی

١ - جمع کردہ ذخیرے، ذخیرے، خزانے، جمع کرنے کی جگہیں، مال خانے۔

"جن کے آباء و اجداد کے خیال اور معاشرے کے وہ مخازن ہیں وہ خود ان کے محاسن اور اہمیت سے بے خبر ہیں۔" (١٩١٠ء، مضامین پریم چند، ٥٦)

٢ - اطلاع و ابلاغ کے وہ ذخیرے یا جگہیں جہاں خبریں یا معلومات جمع ہوتی ہیں۔

"اس کتاب کی تیاری اور تصنیف میں مجھے اطلاع و ابلاغ کی ماہئیت معلوم کرنے کے لیے کئی مخازن میں جھانکنا پڑا۔" (١٩٨٩ء، ریڈیائی صحافت، ٩)

مخازن english meaning

godowntreasuarywarehouse