مخبر کے معنی
مخبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُخ + بِر }{ مُخَب + بَر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - خبر دینے والا، آگاہ کرنے والا۔, m["اطلاع دینا","(اَخبَر ۔ اطلاع دینا)","اطلاع دہندہ","جمع مخبرین","خبر دینے والا","خبر رساں","خفیہ نویس"]
خبر خَبَر مُخْبِر
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), صفت ذاتی
اقسام اسم
- جمع : مُخْبِرِین[مُخ + بِرِین]
- جمع غیر ندائی : مُخْبِروں[مُخ + بِروں (و مجہول)]
مخبر کے معنی
خوشبو دورِ خزاں کی مخبر رنگ ہے اک افتاد (١٩٧١ء، شیشے کے پیرہن، ٣٥)
"بیگم پہلے ہی جلی بھنی بیٹھی تھیں ان کے مخبر مطلع کر چکے تھے۔" (١٩٨٨ء، چار دیواری، ٤٩)
رند و رقاص و تاجرو فن کار مخبر و مجرم و جریدہ نگار (١٩٥٧ء، نبض دوراں، ٢٤٨)
مخبر کے مترادف
جاسوس
جاسوس, خبروہندہ, دُوت, رپورٹر, سراغرساں, فاعل, گوئندہ, گویندہ, کھوجی
مخبر کے جملے اور مرکبات
مخبر صادق
مخبر english meaning
informantinformerone who brings news or intelligenceone who brings news or intelligence. [A~خبر]
شاعری
- لہو نہ مخبر ہوجائے
دیکھو اپنے اپنے ہاتھ - وعدے کو ہم نہ بھولیں گے گو خرد سال ہیں
چھوٹے نہیں ہیں مخبر صادق کے لال ہیں - وہی قاتل وہی مخبر وہی منصف بھی ہے
اقربا میرے کریں خون کا دعویٰ کس پر - مخبر صادق ہو تم اور حضرت خیر الورا
سرور پر دوسرا اور شآفع روز جزا - وعدے کو ہم نے بھولیں گے کو خرد سال ہیں
جھوٹے نہیں ہیں مخبر صادق کے لال ہیں - وہی قاتل وہی مخبر وہی مںصف بھی ہے
اقربا میرے کریں خون کا دعویٰ کِس پر - مخبر صادق ہو تم اورحضرت خیرالورا
سرور ہر دوسرا اور شافع روز جزا - مخبر صادق ہو تم اور حضرت خیر الورا
سرور ہر دوسرا اور شافع روز جزا
محاورات
- مخبری کرنا