مختصراً کے معنی

مختصراً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُخ + تَصَرَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مختصر| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور |متعلق فعل| مستعمل ہے۔ ١٩٠١ء کو "علم الاقتصاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اختصار کے ساتھ","چند الفاظ میں مافی الضمیر","لبِ لباب","مختصر طور پر"]

خصر مُخْتَصَر مُخْتَصَرَاً

اسم

متعلق فعل

مختصراً کے معنی

١ - اختصار کے ساتھ، خلاصۃً۔

"خارجی واقعات پر مختصراً روشنی ڈالنا ضروری معلوم ہوتا ہے۔" (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، مارچ، ٨١)

مختصراً english meaning

brieflyin shortsummarise