مختلف النسب کے معنی
مختلف النسب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُخ + تَلِفُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَسَب }
تفصیلات
١ - دوغلا (پودا) جو اپنے جیسی تخلیق نہیں کر سکتا کیونکہ اس کا کم از کم مورثوں کا ایک جوڑا مختلف صفات کا حامل ہوتا ہے، دگر جفتہ، مختلف گمٹی ملاپ، دونسلا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی