مخطور کے معنی

مخطور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَخ + طُور }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم اور صفت ہے اردو میں بطور |اسم| نیز |صفت| مستعمل ہے۔ ١٩٠١ء کو "الف لیلہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دل میں آنا","(خَطَرَ ۔ دل میں آنا)","اندیشہ کیا گیا","خطرہ کیا گیا","خیال کیا گیا","سوچا گیا","وہ جس میں خطرہ ہو","وہ چیزیں جن میں خوف و اندیشہ ہو"]

خطر خَطْرَہ مَخْطُور

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), صفت ذاتی ( مذکر )

مخطور کے معنی

["١ - اندیشہ، فکر۔ (نوراللغات)"]

["\"ہم مخطور مقامات سے بچتے ہیں تاکہ خطرناک اتفاقات میں نہ پھنس جائیں۔\" (١٩٦٩ء، منطق فلسفہ اور سائنس،)","\"رحمی عضلے پر اس کی مسکن تاثیر کے باعث ممکن ہے یہ مخطور اسقاط حمل . کو روکنے میں فائدہ مند ہو۔\" (١٩٤٨ء، علم الادویہ (ترجمہ)، ٣٥٦:١)","\"اگر کسی شخص کو مدت عمر اپنی میں مسئلۂ افضلیت مخطور و معلوم نہووے۔\" (١٨٥١ء، عجائب القصص (ترجمہ)، ١٧٤:٢)"]

["١ - وہ جس میں خطرہ ہو، خطرناک، خوفناک۔","٢ - جس کا اندیشہ یا خطرہ ہو، اندیشہ کیا گیا۔","٣ - سوچا گیا، خیال کیا گیا، وہ بات جو خیال میں گزرے۔"]

Related Words of "مخطور":