مخفف کے معنی
مخفف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُخَف + فَف }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ہلکا کرنا","(خَفّفَ ۔ ہلکا کرنا)","اختصار کیا گیا","تخفیف شدہ","تخفیف کیا گیا","غیر مشدد","گھٹایا گیا","وہ حرف صحیح جس پر بجائے لمبے کے چھوٹا اعراب دیا جائے یا تشدید وضع کی جائے","وہ لفظ جس میں سے کوئی حرف گھٹایا جائے","کم کیا گیا"]
خفف تخفیف مُخَفَّف
اسم
صفت ذاتی ( مذکر )
اقسام اسم
- جمع : مُخَفَّفات[مُخَف + فَفات]
- جمع غیر ندائی : مُخَفَّفوں[مُخَف + فَفوں (و مجہول)]
مخفف کے معنی
"مخفف یا مسخ شدہ الفاظ کے استعمال کا رجحان خاصا شدید ہے۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ٤٥)
"سوق خباشہ" . حاء مہملہ پر پیش اور باء موحدہ مخفف ہے اور الف کے بعد شین معجمہ ہے۔" (١٩٦٧ء، بلوغ الارب، ٥٦٥)
مخفف english meaning
abatedabbreviatedabridgedan abbreviationcontraction [A~تخفیف]shortened
شاعری
- کی جھانکتی نیں اے چنچل پردے کے تیں ٹک کر کے چھید
جھانکے پہ یوں سکھ چین ہوئے دکھ ہوئے گا سارا نپید مخفف