مخلوط النسل کے معنی
مخلوط النسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَخ + لُو + طُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَسْل }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مخلوط| کے آخر پر |ضمہ| اضافت لگا کر حرف تخصیص |ا ل| لگا کر عربی زبان سے اسم |نسل| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ ١٩٢٥ء کو "عربوں کی جہاز رانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دو نسلا","وہ شخص جس کی نسل میں میل ہو","وہ شخص جو ایک نسل سے نہ ہو"]
اسم
صفت ذاتی
مخلوط النسل کے معنی
١ - وہ شخص جس کی نسل میں کسی اور نسل کا میل ہو، دوغلا، دونسلا۔
"قبیلہ آق قویونلو بہت مخلوط النسل ہو گیا تھا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥٤٥:٣)