مخنث کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mukhannas meanings and details
مخنث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُخَن + نَث }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ ١٦٣٩ء کو "غواصی" کے "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(خَنَّثَ ۔ نرم یا زنانہ بنانا)","پونے آٹھ","خواجہ سرا","لغوی معنی ختنٰے بنایا ہوا","نرم یا زنانہ بنانا","وہ شخص جس کو نامرد بنایا ہو"]
خنث مُخَنَّث
اسم
صفت ذاتی
مخنث کے معنی
"ڈومنیوں، مراثیوں وغیرہ میں اس کا رواج ہے، مخنث بھی اسی طرح تالی بجاتے ہیں۔" (١٩٩٤ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ١٨)
"عورتوں میں مخنت کی ایک ہی قسم ہے۔" (١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١٢١)
"لیکن قدرتی محرومی کا کیا علاج کہ نہ مردانہ لب و لہجہ باقی رہتا ہے نہ نسائی غنا پیدا ہوتا ہے اور اس لیے جس حد تک پڑھنے کا تعلق ہے غزل بالکل مخنث ہو کر رہ جاتی ہے۔" (١٩٢٤ء، مذاکرات نیاز، ١٥٣)
محاورات
- حقے کا مزا جس نے زمانے میں نہ جانا ۔ وہ مرد مخنث ہے نہ عورت نہ زنانہ