مخول

{ مَخَول (و لین) }

تفصیلات

iپنجابی زبان سے ماخوذ |اسم| ہے۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ سب سے پہلے "نذیر احمد" کے "ترجمہ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

مخول کے معنی

١ - ہنسی، مذاق، ٹھٹھا، چھیڑ خانی، مزاح۔

"خبردار جو کسی نے میرے ساتھ مخول کیا۔" (١٩٨٨ء، تبسم زیرلب، ١٦٩)

مترادف

مذاق