مداخلت بیجا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mudaakhlat-e-bejaa meanings and details

مداخلت بیجا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُدا + خَلَتے + بے + جا }

تفصیلات

١ - (قانون) کسی دوسرے کی زمین پر بغیر اس کی اجازت کے کوئی جرم کرنے یا کسی کو بے عزت کرنے یا رنج دینے کے لئے جانا، ناواجب، دست اندازی، ناروا دخل اندازی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مداخلت بیجا کے معنی

١ - (قانون) کسی دوسرے کی زمین پر بغیر اس کی اجازت کے کوئی جرم کرنے یا کسی کو بے عزت کرنے یا رنج دینے کے لئے جانا، ناواجب، دست اندازی، ناروا دخل اندازی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!