مداومت کے معنی
مداومت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُدا + وَمَت }{ مُدَا + وَمَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مداومۃ| کی تحریف شدہ شکل |مداومت| ہے۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - ہمیشگی، دوام، ثبات، استمرار، قیام۔, m["جاری رہنا","(داوَمَ ۔ جاری رہنا)","ہمیشہ برقراری"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث ), اسم کیفیت
مداومت کے معنی
"انھوں نے مجھے اس کی ہمت دلائی ہے کہ میں تم سے تمھاری توجہات کی مداومت کی بقا کی التجا کروں۔" (١٩٠٨ء، خیالستان، ١٨٧)
"وصیت کی مجھ کو میرے والد نے . مداومت یعنی مغنی کی ہر روز گیارہ سو بار۔" (١٨٤٢ء، کتاب معدن الجواہر، ١١)
"لسان الغیب حضرت حافظ شیرازی نے وظیفے کی مداومت پر ایک قطعی حکم لگا دیا تھا۔" (١٩٩٦ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٥)
مداومت کے جملے اور مرکبات
مداومت کار
مداومت english meaning
Continuance; perpetuity; eternity; continual use; assiduitycontinual usecontinuancecontinuance. [A~????]