مدرسۂ تعلیم المعلمات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Madrasa-e-Ta‘leem-ul-Mu‘allimaat meanings and details
مدرسۂ تعلیم المعلمات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَد + رِسَہ + اے + تَع + لی + مُل (ا غیر ملفوظ) + مُعَل + لِمات }
تفصیلات
١ - (دکن) تعلیمی ادارہ جہاں خواتین یا استانیوں کو درس و تدریس کی تعلیم یا تربیت دی جائے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان
مدرسۂ تعلیم المعلمات کے معنی
١ - (دکن) تعلیمی ادارہ جہاں خواتین یا استانیوں کو درس و تدریس کی تعلیم یا تربیت دی جائے۔