مدھر کے معنی

مدھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَدُھر }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ سنسکرت میں بھی اصل صورت میں مستعمل ہے، اردو میں ١٤٣٥ء کو "کدم راو پدم راو" میں استعمال ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا آم","ایک قسم کے چاول","خوش آواز","خوش الحان","خوش نوا","دل پسند","سرخ گنا","لَے دار","مزہ دار","میٹھا شیریں"]

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی

مدھر کے معنی

["١ - مٹھاس، شیرینی۔"]

[" پرانے دکھوں کے فسانے سنا کر مدھر گیت گائیں (١٩٨١ء، اکیلے سفر کا اکیلا مسافر، ٧٢)"," حسن کی نیرنگیاں اور عشق کے راز و نیاز ہم نے سب کچھ پا لیا تیری مدھر آواز میں (١٩٧٤ء، عکس لطیف، ١٣)","\"مذکورہ خطے کو مدھر اور کومل زبانیں بھی ودیعت کی ہیں\"۔ (١٩٩٢ء، صحیفہ، لاہور، اپریل، جون، ٨٣)"," تیرے مدھر گیتوں کے سہارے بیتے ہیں دن رین ہمارے (١٩٨٣ء، حرف حق، ١٨٤)"]

["١ - میٹھا، خوشگوار، رسیلا، شیریں، مزے دار۔","٢ - سریلا، لے دار، شیریں (آواز)۔","٣ - نرم، ملائم۔","٤ - دلکش، خوبصورت، پیارا، مرغوب، لبھانے والا۔","٥ - خراماں، لٹک چال، مٹک چال۔","٦ - دھیما، درمیانی درجے کا۔","٧ - آم کی ایک قسم۔","٨ - سرخ گنا۔","٩ - چاول کی ایک قسم۔"]

مدھر english meaning

sweetness; syruptreacle; poison; tinsweet

شاعری

  • امرت بھری آنکھوں میں مدھر آنکھ کی پتلی
    رادھا ہے کہ گا گرلیے پنگھٹ پہ کھڑی ہے
  • دو دھر ہوگیا تھا مدھر بدھ گھاؤ
    پکڑتاجے تا دو دو ہت آپ راؤ
  • مدھر بدھ جب راؤ دبٹھا دوچت
    دوچنا ہوا اپ تھی دیکھ چت

محاورات

  • پھٹاہا تلک اور مدھری بانی۔ دغا باز کی یہی نشانی
  • گینٹھی ‌سنبھار ‌مدھری ‌چال۔ ‌آج ‌نہ ‌پہنچو ‌پہنچو ‌کال
  • ماتھے گٹھڑی مدھری چال آج نہ پہنچیں پہنچیں کال (پوربی)

Related Words of "مدھر":