مذاق سلیم کے معنی

مذاق سلیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَذا + قے + سَلِیم }

تفصیلات

١ - کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، ستھرا ذوق، شستہ، شایستہ، ایسا ذوق جس میں شائستگی ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ