مراد آبادی قلعی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Muraadabaadi qalai meanings and details
مراد آبادی قلعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُراد + آ + با + دی + قَلَعی }
تفصیلات
١ - (ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مراد آبادی قلعی کے معنی
١ - (ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے۔