مراقبۂ بحری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word muraaqaba-e bahri meanings and details

مراقبۂ بحری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُرا + قَبَہ + اے + بَح + ری }

تفصیلات

١ - (تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

مراقبۂ بحری کے معنی

١ - (تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!