مرال
{ مَرال }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم نیز صفت ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
مرال کے معنی
["١ - نرم، ملائم، نازک، گدگدا۔ (جامع اللغات)"]
["١ - ایک قسم کا ہنس جس کی ٹانگیں اور چونچ سرخ ہوتی ہیں؛ اناروں کا باغ؛ بادل، ابر؛ کاجل؛ بدمعاش آدمی، بدچلن شخص۔ (جامع اللغات)"]