مربی

{ مُرَب + بی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم نیز صفت ہے۔ اردو بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ربو "," مُرَبّی"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : مُرَبِّیوں[مُرَب + بِیوں (و مجہول)]

مربی کے معنی

١ - پالنے پوسنے والا، پرورش کرنے والا، تربیت کرنے والا؛ سرپرست، پشت پناہ، دست گیر، حامی۔

 میرا صورت گر، مربی، ذوالجلال میرا بخشندہ، خدائے مصطفٰی (١٩٩٣ء، زمزمۂ درود، ٢٥)

مترادف

ولی

مرکبات

مربیء حقیقی