مرتبۂ واحدیت کے معنی

مرتبۂ واحدیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + تَبَہ + اے + وا + حِدی + یَت }

تفصیلات

١ - تنہا یا اکیلے ہونے کا درجہ یا مقام، اسماء و صفات میں یکتا و یگانہ ہونے کی بلند کیفیت خداوند تعالیٰ سے مخصوص و منسوب مقام۔

[""]

اسم

اسم معرفہ